فولاد شکن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لوہے کو توڑنے والا؛ سخت کوش۔ "میں نے فرہاد کوہ کن کے مقابلے میں ممبرانِ انجمن کو فولاد شکن سمجھا۔"      ( ١٩٠٤ء، مجموعۂ نظم بے نظیر، ١٥٠ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'فولاد' کے بعد اسی زبان میں 'شکنتن' مصدر سے مشتق صیغہ امر 'شکن' بعد لاحقۂ فاعلی لانے سے مرکب بنا اردو میں بطور اسم فاعل استعمال ہوتا ہے ١٩٠٤ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لوہے کو توڑنے والا؛ سخت کوش۔ "میں نے فرہاد کوہ کن کے مقابلے میں ممبرانِ انجمن کو فولاد شکن سمجھا۔"      ( ١٩٠٤ء، مجموعۂ نظم بے نظیر، ١٥٠ )

جنس: مذکر